لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک بھر میں شدید زلزلہ

لاہور، اسلام آباد، کراچی سمیت پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان میں بتایا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

کیا عدلیہ ہی آج کی اسٹیبلشمنٹ بن چکی ہے؟

Related Articles

Back to top button