ایشین فٹبال کپ: فلسطین نے ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دیدی

ایشین فٹبال کپ (اے ایف سی) میں فلسطین ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔
قطر کے شہر دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشین فٹبال کپ کے گروپ سی کے آخری اور اہم میچ میں فلسطین نےہانگ کانگ کو تین صفر سے ہرادیا۔اس سے قبل فلسطین نے گروپ مقابلے میں یو اے ای سے میچ 1-1 سے برابر کیا تھا جب کہ ایران کے ہاتھوں اسے 1-4 سے شکست ہوئی تھی۔
خیال رہے کہ ایشین فٹبال کپ میں یہ فلسطین کی پہلی فتح ہے اور اس تاریخی جیت کی بدولت فلسطین نے اگلے یعنی ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی

تحریک انصاف کے لئے میرا مخلصانہ مشورہ

کرلیا ہے جہاں 16 ایشیائی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

Related Articles

Back to top button