بابراعظم کی بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں شاندار کامیابی ،ٹیم جتوادی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں شاندار کامیابی ،ٹیم جتوادی۔
پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف 4وکٹ سے کامیابی دلائی، اسٹرائیکرز نے 8 وکٹ پر 120 رنز بنائے، رائیڈرز کی 6 وکٹیں 39 رنز پر گرچکی تھیں لیکن پھر بابراور عمرزئی نے 89 کی ناقابل شکست شراکت بناکر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔
بابر نے 49 بالز پر 56 جبکہ عمرزئی نے 47 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔دوسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے فورچیون بریشال کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔
محمد رضوان نے 17 اور خوشدل شاہ نے 14 رنز بنائے، ناکام ٹیم کے شعیب ملک

بیٹی نے شادی پر عامر خان کے آنسوئوں کو جھوٹا قرار کیوں دیا؟

7 رنز تک محدود رہے، عباس آفریدی نے واحد وکٹ کیلیے 40 رنز دیے۔

Related Articles

Back to top button