پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے گالف کھیلنا شروع کر دی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کر دی، بابراعظم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے واپسی پر گالف کورس کا رُخ کیا۔

بابر اعظم وہ نجی دورے پر متحدہ عرب امارات گئے ہوئے تھے، اس حوالے سے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ گالف کورس میں اچھا محسوس کررہا ہوں۔

عمران پر تنقید کے بعد شاہد آفریدی یوتھیوں کے نشانے پر

خیال رہے کہ بابر اعظم نے انگلینڈ کے دورے کے دوران بائیو سیکور ببل میں گالف کھیلنا شروع کی تھی۔

Related Articles

Back to top button