چمڑے کی مارکیٹ کریش،کھالوں کے نرخوں میں ریکارڈ کمی

عید قربان کے دوسر روز ہی چمڑے کی مارکیٹ کریش کر گئی ۔جانوروں کی کھالوں کے نرخوں میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔
چھترے کی کھال کی قیمت بیس روپے تک نچلی سطح پر پہنچ گئی ۔بکرے کی کھال کی زیادہ سے زیادہ قیمت پانچ سو روپے اور گائے کی کھال کی زیادہ سے زیادہ قیمت1500روپے تک پہنچ گئی ۔

صدر زرداری کی  گڑھی خدا بخش آمد،شہداکی قبروں پرحاضری

واضح رہے کہ عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری ہے ۔شہریوں کی بڑی تعداد سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے اونٹ،گائے،بکرے قربان کررہی ہے۔

Back to top button