لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیاگیا

سابق ڈی جی آئی ایس  آئی لیفٹیننٹ جنرل  ریٹائرفیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرفیض حمید کیخلاف کورٹل مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔تفصیلی کورٹ آف انکوائری پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف کیے گئے ٹاپ سٹی کیس میں شکایات کی درستگی کا پتہ لگانے کے لیے کی تھی۔

فیض حمید کاکورٹ مارشل عمرانڈوفوجیو ں کے لئے پیغام

ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

Back to top button