لندن ہائیکورٹ نےنواز شریف کے بیٹے حسن نوازکودیوالیہ قرار دیدیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹےحسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔

حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ٹیکس،ریونیو ڈپارٹمنٹ کےٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔

ہائیکورٹ کے مطابق حسن نوازکوسال2023 کےکیس نمبر694 کے کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے۔

حسن نواز سےمتعلق کیس 25اگست 2023 کوفائل کیا گیا تھا۔

Back to top button