مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے آج مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔

عید کے تیسرے روز گرمی کی شدت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا۔

آج کم سے کم 28 اور زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ہے۔آج اس وقت درجہ حرارت 34 ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔

سی آئی اے ختم کرکے کرائم آرگنائزڈ یونٹ قائم

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان بارش کا امکان ہے۔آج بادلوں اور ہلکی ہوا کے باعث موسم قدرے بہتر ہو گیا۔

Back to top button