سی آئی اے ختم کرکے کرائم آرگنائزڈ یونٹ قائم

پولیس آرڈر  ترمیمی بل پر گورنر کے دستخط کے بعد کرائم آرگنائزڈ یونٹ کے قیام کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری ،سی آئی اے کو ختم کردیاگیا۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ اغوا۔قتل۔ڈکیٹی۔ڈکیٹی کے دوران قتل۔چوری کے دوران قتل ۔موٹر وہیکل کی چوری ۔جائیداد ہر قبضوں سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں کی تحقیقات کرے گا۔

پولیس کا ڈھانچہ تبدیل کر دیا گیا۔سی آئی اے ختم کرکے اگنائزڈ کرائم یونٹ قائم کر دیا گیا۔آرگنائزڈ کرائم یونٹ ضلعی سطح پر قائم کئے جائیں گے۔کیپٹل سٹی  ڈسٹرکٹ میں ڈی آئی جی آرگنائزرڈ کرائم یونٹ کا سربراہ ہو گا۔ضلع میں ایس ایس پی اگنائزڈ کرائم یونٹ کا سربراہ ہو گا۔

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرکے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

آرگنائزڈ کرائم یونٹ اغوا۔قتل۔ڈکیٹی۔ڈکیٹی کے دوران قتل۔چوری کے دوران قتل ۔موٹر وہیکل کی چوری ۔جائیداد ہر قبضوں کی وارداتوں کی تحقیقات کرے گا۔آرگنائزر ڈ کرائم یونٹ کے سربراہ کے پاس کی واردات کی تحقیقات کے لئے ٹیم تشکیل دینے کا اختیار ہو گا۔سی آئی اے ختم کرکے آرگنائزڈ کرائم یونٹ بنانے کے لئے پولیس آرڈر میں ترمیم کی گئی جس کی  پنجاب اسمبلی سے منظور کے بعد گورنر نے دستخط کردیے۔

پولیس آرڈر میں ترمیم کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرکے سی آئی اے کو باقاعدہ ختم کر دیا گیا۔

Back to top button