محسن نقوی کی ڈھاکا میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی قبر پر حاضری

 

 

 

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈھاکا میں سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء مرحومہ کی قبر پر حاضری دی، قبر پر پھول رکھے اور ان کے ایصالِ ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی۔

وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اس موقع پر بیگم خالدہ ضیاء کی بنگلا دیش اور اس کے عوام کےلیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

سینیٹر محسن نقوی نے کہاکہ بیگم خالدہ ضیاء کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

Back to top button