رہنما ایم کیو ایم کنورنوید جمیل انتقال کرگئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق رہنما ایم کیو ایم کنورنوید جمیل انتقال کرگئے،

کنور نوید برین ہیمرج ہونے کے باعث کئی ماہ سےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، طبیعت ذرا سنبھلنے پر کنور نوید جمیل کو گھر منتقل کیا گیا تھا لیکن 11 اگست کو طبیعت بگڑنے پر انہیں دوبارہ اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا۔کنور نوید اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے

انجو کے بعد امریکی خاتون بھی دیر کے عباس کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں

شعبے میں زیر علاج تھے۔

Back to top button