نواز شریف نے نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کرلیا

 نگران وزیر اعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کر لیا ہے، نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی صرف سابق صدر آصف  زرداری، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کو معلوم ہے،آئینی تقاضا پورا کرنے کے لیے شہباز شریف نگران وزیر اعظم کے حتمی فیصلے کے لیے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر باہمی مشاورت کے بعد نگران وزیراعظم کا

انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان

اعلان کریں گے۔

Back to top button