روس سےایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کادوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا

روس سےایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کادوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنرجیکو نے درآمد کیا۔خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈکیاگیا۔سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد کرنیوالی پہلی کمپنی ہے۔

پاکستان نے اس سے قبل روس سے 1لاکھ ٹن خام تیل کا آرڈر دیاتھا روس سے خام تیل کاپہلاکارگواپریل میں پاکستان پہنچا تھا پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے روسی خام تیل کا پہلا کارگو حاصل کیاتھا۔

 

Back to top button