اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

امریکی ڈالر نے اوپن پارکیٹ میں ٹرپل سنچری مکمل کر لی جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے 2 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے کا اضافہ ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300روپے بند ہوا۔
جنرل سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر اور برآمدات میں کمی سے روپے پر دباؤ بڑھا، گزشتہ ماہ بھی سمند پار پاکستانیوں نے 500 ملین ڈالر کم بھیجے، ترسیلات زر بینکنگ چینل کی جگہ
محسن نقوی کو انیل کپور کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
بلیک مارکیٹ میں جا رہے ہیں۔
