اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی اڈان میں کمی آنے لگی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 293 روپے کا ہو گیا، گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ سستا ہو کر 296 روپے کا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان سامنے آیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 21 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 911 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 889 پوائنٹس پر بند ہوا

بالی ووڈ بے بو کرینہ نے ناقدین کی منہ کیسے بند کیے؟

تھا۔

Back to top button