اپوزیشن کو گالیاں لفنگوں کی زبان ہوسکتی ہے، وزیراعظم کی نہیں

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے لوئر دیر جترجمان پی ڈی ایم کے مطابق عمران خان صاحب آپ کو تمیز سکھانے کا وقت گزر چکا ہےلسے میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ زبان کسی لفنگے کی تو ہو سکتی ہے وزیراعظم کی نہیں۔
پاک فوج کی جنرل فیض کو نوٹس جاری کرنے کی تردید
، اب آپ کے رونے دھونے کاوقت آگیا ہے، عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کوگالیاں دینا حواس باختگی ہے، یہ پہلا رمضان ہے جس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب جے یو آئی کراچی کے رہنما قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اور علماء کی پگڑیاں اُچھالنا مہنگا پڑے گا، نااہل اور ناجائز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، عمران خان اور باؤلے وزراء بازاری زبان بند کریں۔