پاکستان کے پاس وافر پانی ہے، اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا: معاون خصوصی ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہت پانی وافر مقدار میں موجود ہے بس ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا۔
لاہور میں تاجروں اورصنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی ہارون اختر نےکہا کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقےکو ٹیکس چھوٹ دینےکی کوشش کر رہے ہیں، صنعت چلےگی تو ٹیکسز میں بھی اضافہ ہوگا۔
لندن : بھارتی ہائی کمیشن پر پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج،بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
انہوں نےمزید کہا کہ کسانوں کو فصلوں کی پیدوار بین الاقوامی لیول پرلانے کی ضرورت ہے،پاکستان کے پاس بہت پانی ہے بس ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا۔