پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہوا ، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے سب سے زیادہ اثرات جھیل رہے ہیں، حالانکہ عالمی کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔

 گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان کو آبادی میں تیز اضافے اور مختلف تعلیمی نظاموں کے باعث تعلیمی شعبے میں بھی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ نے موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونے پر نوٹس لے لیا

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے  والے ملکوں میں شامل ہے جب کہ موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔

Back to top button