فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائنگ میں پاکستان کی فتح

پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں کمبوڈیا کو ایک گول سے شکست دوچار کر دیا، قومی ٹیم کی فتح کا سکور ایک صفر رہا۔
پاکستان نے کمبوڈیا کے خلاف پہلا گول دوسرے ہاف میں 69 ویں منٹ میں کیا، دونوں ٹیموں کی جانب سے پہلے ہاف میں کوئی
عمران ہو یا نواز شریف، عدلیہ ڈکٹیشن قبول نہیں کریگی
گول سکور نہیں کیا گیا تھا۔
