پی آئی اے انتظامیہ کا 32 ہزار کلو گرام چینی خریداری کا فیصلہ

پی آئی اے انتظامیہ کا 32 ہزار کلو گرام چینی خریداری کا فیصلہ،،چینی  پی آئی اے کی پروازوں میں مسافروں کی تواضع کے لیے استعمال ہوگی۔۔

چینی خریدنے کے لئے پی آئی انتظامیہ نے ٹینڈر جاری کردیا۔چینی 100 فیصد خالص اور ریفائنڈ ہو۔ چینی ٹینڈر کے لئے تمام کمپنیوں کو 5 کلو سیلڈ سیمپل جمع کرانا ہوگا۔

عظمی بخاری نے پی ٹی آئی جلسے کو میوزیکل کنسرٹ قرار دیدیا

 پی آئی اے کے مطابق ٹینڈر میں دلچسپی رکھنے والے ادارے 18 ستمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔پی آئی اے نے درخواستوں کے ساتھ ایک لاکھ روپے مالیت کاپے آرڈر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔

Back to top button