شور ڈالا تو اپوزیشن کی ایوان میں بات کوئی نہیں سنے گا،اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیراعظم قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہے کہ اگر ہم نے شور ڈالا تو اپوزیشن کی ایوان میں کوئی بات نہیں سنے گا۔
بلاول بھٹو سے پی پی خیبرپختونخوا کے وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرقانون نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں ایک گھنٹہ میں باون بلز پاس کرائے گئے،گزشتہ کئی سالوں میں جب بھی صبح اٹھتا تو کسی نہ کسی سیاسی مقدمہ میں پیش ہوتا تھا۔آپ نے ایک بار پہلے بھی سیاسی طور پر خود کشی کی ہوئ ہے۔ تاریخ سے سبق سیکھیں،دھمکیاں دینے سے مسائل حل نہیں ہوتے، سیاسی معاملات ڈائلاگ سے حل ہوں گے۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کل لیڈر آف ھاؤس آجائیں گے، مل بیٹھ کر افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کر لیں۔