وزیراعظم کے خیبرپختونخوا کو گندم فراہمی کے احکامات 

 

 

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت فوڈ سکیورٹی کو پاسکو کے ذریعے خیبرپختونخوا کو گندم سپلائی کے احکامات جاری کردیے۔

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم شہباز شریف کے اقدام کا مقصد خیبرپختونخوا کے عوام کو مہنگائی کے اثرات  سے تحفظ دینا ہے۔

دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئےوسائل درکارہیں،شہبازشریف

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کاکہنا تھاکہ پاسکو کے ذریعے فوری اور مؤثر گندم سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئیں،وزیراعظم کا اقدام غذائی تحفظ اور عوامی ریلیف کےلیے عملی قدم ہے۔

 

Back to top button