پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن سے کتنی آمدن ہوئی؟

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن سے 5 ارب روپے سے زائد کی آمدنی ہوئی ہے جس کا 5 فیصد حصہ پی سی بی اور 95 فیصد 6 فرنچائزز کو ملے گا۔
ایونٹ سے مجموعی طور پر 5 ارب62 کروڑ93 لاکھ 11 ہزار 469روپے کی آمدنی ہوئی، اس میں پی سی بی کا 5 فیصد حصہ 58کروڑ 25 لاکھ34 ہزار480 اور 6 فرنچائزز کا95 فیصد شیئر5 ارب4کروڑ67 لاکھ76 ہزار 989 روپے رہا، ایک ٹیم کے حصے میں 84 کروڑ11 لاکھ29 ہزار498 روپے آئے۔ٹی وی براڈ کاسٹنگ رائٹس (پاکستان) سے 2 ارب 17 کروڑ53لاکھ 93 ہزار 394 روپے حاصل ہوں گے، پی سی بی کا5 فیصد حصہ10 کروڑ87 لاکھ69 ہزار 670 روپے بنا، فرنچائزز کا95 فیصد حصہ 2 ارب6 کروڑ66لاکھ23 ہزار 724 بنے،ہر ٹیم کے حصے میں 34 کروڑ44 لاکھ37 ہزار 287 روپے آنے ہیں، دیگر ممالک سے40 کروڑ28 لاکھ 24 ہزار378 روپے حاصل ہوئے۔
فرنچائز کو2 کروڑ 45 لاکھ29 ہزار 408 روپے دینا ہوں گے،ہر ٹیم کا حصہ 40 لاکھ 88 ہزار235 ہوگا۔ براڈ کاسٹ کی مجموعی آمدنی ایک ارب 38 کروڑ32 لاکھ 4 ہزار124 رہی،پی سی بی کا حصہ 6 کروڑ 91 لاکھ60 ہزار206 رہا، فرنچائز شیئر ایک ارب31 کروڑ40 لاکھ 43ہزار918 بنے گا، ہر ٹیم کے حصے میں 21 کروڑ90 لاکھ7 ہزار320 روپے آئیں گے۔
ڈیجیٹل لائیو اسٹریمنگ رائٹس (پاکستان) سے44کروڑروپے ملیں گے۔ پی سی بی کا 5 فیصد شیئر2 کروڑ 20لاکھ بنا، فرنچائزز کا شیئر41 کروڑ80 لاکھ
اسرائیل مزید یہودی بستیاں آباد کرنے سے باز رہے،امریکا
روپے ہوگا،ہر ٹیم کو 6 کروڑ96 لاکھ66ہزار667 روپے ملیں گے۔
