پی ٹی آئی کا قانونی کمیٹی کو معطل کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر ممبران مرکزی قانونی کمیٹی تحریک انصاف کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔

پارٹی کے ٹوئٹر ہینڈل سے کی گئی ٹویٹ کے مطابق ’مرکزی قانونی کمیٹی میں شامل تمام ممبران کے فوری طور پر معطلی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کے دستخط سے

 

نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہو گئے

   باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Back to top button