چیف جسٹس PTI کے کیسز سے الگ ہوجائیں: رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا کہنا تھا کہ کور کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے کیسز سے الگ ہوں۔

قومی اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے: نواز شریف

 

رؤف حسن کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے پر سپریم کورٹ سے کب رجوع کرنا ہے، اس کا حتمی فیصلہ لیگل ٹیم کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ  کور کمیٹی کے کچھ ارکان کو عمران خان کے ایکس پر جاری ویڈیو کے ایک حصے پر اعتراض تھا، عمران خان کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقات میں شامل ہوں گا۔

Back to top button