پنجاب کابینہ کااجلاس کل طلب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا 12 واں اجلاس کل طلب کرلیا۔

صوبائی  کا 17 نکاتی ایجنڈے  پر مشتمل اجلاس کل 12 بجے وزیر اعلی آفس میں ہوگا۔طلباء کے لیے پنجاب بنک سے 10 ہزار موٹر بائیکس کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

وزیراعلی پنجاب کا ہمت کارڈ کی بذریعہ بنک ادائیگی کا منصوبہ۔محمود بوٹی میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

Back to top button