اروشی اپنی نازیباویڈیو لیک کرنے پر برس پڑیں

بالی وڈ ادکارہ اروشی رویٹلا اپنی نازیبا ویڈیو لیک کرنے والوں پربرس پڑیں۔
اروشی روٹیلاویڈیو لیک کرنے پرمنیجرپرغصہ کا ااظہارکیا۔سوشل میڈیا وائرل ہونے والا کلپ نئی آنے والی فلم کا ایک سین نکلاجب کہ کچھ صارفین نے اس ویڈیو کلپ کو پبلسٹی اسٹنٹ تو کئی نے ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔اب آڈیو اب اروشی کے ردعمل کے بعد لگتا ہے جیسے وہ آڈیو بھی فیک تھی ۔
اداکارہ روشی نے بتایا کہ جب ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تھی تو وہ اس سے بہت پریشان ہوگئی تھیں اور انہیں اس وقت کافی برا لگا۔ویڈیو ان کی ذاتی زندگی کی نہیں تھی بلکہ وہ ایک فلم کا منظر ہے۔
