ریلویز کا مسافرٹرینوں کے کرایوں میں کمی کااعلان

پیٹرول ستا ہونے پر پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلیے کی گئی ہے۔اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے۔اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔
پرویزالہٰی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں طبی معائنہ کرایا
کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے ملک بھر میں چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔
