شاہ رخ خان نے 2023 کو ہمیشہ کیلئے یادگار کیسے بنایا؟

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے 2023 میں ایک کے بعد اپنی تین ہٹ فلمیں دے کر مجموعی طور پر 85 ارب روپے کا ریکارڈ بزنس کیا ہے، جوکہ فلم انڈسٹری کی تاریخ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔سال کے آغاز پر جنوری میں اداکار کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہوئی، درمیان میں ’جوان‘ جبکہ دسمبر میں راج کمار ہیرانی کی ’ڈنکی‘ سے انھوں نے 2023 کا اختتام کیا۔بالی وڈ کنگ کی تینوں فلموں کا مجموعی بزنس ڈھائی ہزار کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے اور یہ پاکستانی روپوں میں 85 ارب روپے بنتے ہیں۔شاہ رخ خان ایک سال میں 2500 کروڑ کا بزنس کرنے والے انڈسٹری کے واحد اداکار بن گئے جبکہ ان کی بڑے پردے پر چار برس بعد واپسی ہوئی تھی، ’’پٹھان‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ جان ابراہام، دیپیکا پڈوکون اور ڈمپل کپاڑیا بھی شامل تھیں جبکہ اس میں سلمان خان نے خصوصی جھلک دی تھی، ستمبر میں ایٹلی کی ’جوان‘ ریلیز ہوئی جس میں اداکار نئے روپ میں نظر آئے، ’جوان‘ کمائی کے اعتبار سے ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے۔دیپیکا اور شاہ رخ خان کی فلم "پٹھان” نے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا تھا جس کے بعد یہ سلسلہ تھنے کا نام نہیں لے رہا تھا، فلم نے محض 13 دن میں 4 ارب 22 کروڑ کا کامیاب بزنس کیا۔کنگ خان کی فلم جوان کی بات کی جائے تو اس نے بالی ووڈ کی تاریخ میں بزنس کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے محض 19 دنوں میں 560 کروڑ روپے کما لیے تھے، فلم نے دنیا بھر سے 1000 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا جوکہ اب تک ایک ریکارڈ ہے۔فلم جوان کو گوری خان اور شاہ رخ کی کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا تھا، جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نین تارا، وجے سیتھوپتی، پریامنی، سانیا ملہوترا،

نیب افسران نے اجتماعی زیادتی کی، طیبہ گل نے بیان ریکارڈ کرادیا

سنیل گروور اور ردھی ڈوگرا بھی تھے۔

Back to top button