نیا پاکستان بنانا خواب ہےضرور پورا کریں گے،استحکام پاکستان پارٹی

 استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ہر حلقے سے خود الیکشن میں حصہ لے گی۔ لاہور میں  استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کے سرپرستِ اعلیٰ جہانگیر ترین  نے کہاکہ کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی امکان نہیں۔

انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ہر حلقے سے خود الیکشن میں حصہ لے گی،کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی امکان نہیں، نیا پاکستان بنانا خواب ہے جسے ضرور پورا کریں گے۔

 ادھر پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا کہ عام صارفین کو 300 یونٹ بجلی اور

بڑوں نے فیصلہ کرلیا،الیکشن فروری میں ہوں گے،راجہ ریاض کادعویٰ

چھوٹے کسانوں کو ٹیوب ویل کے لیے مفت بجلی دیں گے۔

Back to top button