سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

عام انتخابات کے بعد سینیٹ میں انتخابات کا مرحلہ آ پہنچا،الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات 3اپریل کوکرانے کا فیصلہ کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا۔سینیٹ کے انتخابات کیلئے پولنگ3اپریل کو قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی۔3اپریل کو سندھ،پنجاب سے 12،12،خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

11،11، اسلام آباد کے 2سینیٹرز کا انتخاب ہوگا۔

Back to top button