زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی 4 ارب ڈالر کی سطح بحال ہوگئی، 9 جون کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب ایک کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 9 ارب ،37 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 35 کروڑ 95 لاکھ ڈالر
ایشیاکپ کا اعلان ہوگیا،میچز ہائبرڈ ماڈل کےتحت ہوں گے
کے ذخائر موجود ہیں۔
