کزن کا انگوٹھا کاٹ کر 10 لاکھ روپے نکلوانے والا ملزم گرفتار

شیخوپورہ میں کزن کوقتل کرنےکےبعد اس کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپےنکلوانےوالےملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔

پولیس کےمطابق ملزم نےساتھیوں کی مدد سےخالہ زاد بھائی کو قتل کیا جس کی لاش کار سےبرآمد ہوئی۔

 

ٹرین آپریٹر نےبیت الخلا میں 4 منٹ لگادیے

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان نےقتل کرنے کےبعداے ٹی ایم کارڈ کےذریعےپیسےنکالنے کےلیےمقتول کاانگوٹھا کاٹا اور 10 لاکھ روپےنکلوائے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ملزمان لاش نہر میں پھینکنےجارہےتھے کہ پکڑےگئے۔

Back to top button