پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کریں گے

نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کاکہنا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کریں گے۔پاکستان کیخلاف انٹیلی جنس سول وار شروع کی گئی ہے۔پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے پراکسیز لڑی جارہی ہیں۔پاکستان کیخلاف ہر قسم کی سازش کی گئی ہے۔پاکستان پردہشت گردی کے نام پرجنگ مسلط کی گئی۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ہمارے ہیروز نے قربانیاں دیں۔
سرفراز بگٹی کاکہنا ہے کہ ہمارے اندر تسلسل نہیں،جیتی ہوئی جنگ ہمیں دوبارہ لڑنی پڑی۔جس نے بھی تشدد کا راستہ چنااس ہاتھ کو کاٹنا پڑے گا۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فورسز کے شانہ بشانہ ہیں۔دہشت گردی کیخلاف جنگ ریاست پر مسلط کی گئی سب نے ملکر لڑنی ہے۔بحیثیت ریاست ہم سب کو دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑنی ہے۔ہمیں سکیورٹی
ڈی آئی خان ،تھانے اور کالج پرحملہ،4 اہلکارشہید،5دہشتگردہلاک
فورسز کو اون کرناپڑےگا۔
