بھارتی مشن کی جانب سے چاند کی پہلی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر اپنی تاریخی حیثیت کو مستحکم کرنے میں ایک اور قدم اٹھایا ہے اور چندریان 3 مشن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔
57 پاؤنڈ وزنی پرگیان روور وکرم لینڈر کے ذریعے چاند کی سطح پر اتارا گیا جس کا مقصد چاند کی سطح کا تفصیلی تجزیہ کرنا ہے۔ محققین کا خیال ہے کہ پتھروں کے اندر پھنسا پانی چاند پر مستقل انسانی آباد کاری کی کلید ہو سکتا ہے۔
مشن کی کامیاب لینڈنگ کے بعد چاند کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی گئیں۔ ایجنسی نے اپنی ویڈیو بھی دکھایا کہ کیمرے نے کیسے سطح کو چھونے
اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں لطیف کھوسہ سمیت 19 افراد پھنس گئے
سے لے کر کچھ دیر قبل تک کے سارے مناظر کیمرے میں قید کیے۔
