خاتون کو 61سال بعد شادی کی انگوٹھی مل گئی

61سال بعد شادی کی انگوٹھی ملنے پرخاتون حیران ،شادی کے 2ماہ بعدانگوٹھی کھو گئی تھی۔

کینٹکی سے تعلق رکھنے والی باربرا گریگری نامی خاتون نے بتایا کہ 1963 میں ان کے شوہر گلین سے شادی کے دو ماہ بعد ہی شادی کی انگوٹھی کھو گئی تھی۔انگوٹھی ان کی شادی کے بعد لگائے گئے درخت کے قریب کھوئی تھی لیکن خوب تلاش کے باوجودنہیں ملی۔گلین گریگری گزشتہ دسمبر انتقال کر گئے اور ان ہینری کاؤنٹی فارم میں دفنایا۔

چین میں شادی کوآسان،طلاق کو مشکل بنانے کا بل پیش

خاتون  باربرا نے سیئرسی مونیومنٹ کمپنی کے جونتھن سیئرسی کو گلین کی قبر پر کتبہ لگانے کا کام سونپا اور اس دوران جب وہ درخت کے قریب کام کر رہے تھے تو انہوں نے سورج کی روشنی میں چمکنے والی چیز کی نشان دہی کی گئی تھی

Back to top button