توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد عمران خان پانچ سال کیلئے نااہل قرار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو  این اے 45 کُرم سے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال سزا اور  ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوا لہٰذا چیئرمین پی ٹی آئی کو آئین کےآرٹیکل 63 ون ایچ

یوکرینی صدر کے قتل کی سازش پکڑی گئی؛ خاتون کو 12 سال قید

کے تحت نااہل ہوگئے ہیں۔

Back to top button