توشہ خانہ کیس، عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کیخلاف اپیل عدالت اعظمیٰ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل کی سماعت کرے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

چیلنج کیا تھا۔

Back to top button