ٹرمپ ایرانی حکام سے جلد ملاقات کے خواہش مند،وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کوہدایت کی ہے کہ وہ  ایرانی حکام سےجلد ازجلد ملاقات کے اہتمام کریں ۔

ڈونلڈ ٹرمپ نےوائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایرانی حکام سے جلد ازجلد ملاقات کا اہتمام کریں۔

امریکی ٹی وی نےیہ دعویٰ بعض ذرائع کی بنیاد پر کیا ہے، اس سے پہلے ایک اور امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا تھا کہ صدر ٹرمپ نےقومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے اور وہ کینیڈا کا دورہ مختصر کرکے اس اجلاس کی صدارت کریں گےجو کہ وائٹ ہاؤس کے سیچوئشن روم میں ہوگا۔

ایران کے خلاف امریکا کی شمولیت سے متعلق خبریں درست نہیں : ترجمان امریکی صدر

 

صدر ٹرمپ نے اس سےپہلےکہا تھا کہ اگر ایران نےنیوکلئیر ڈیل نہیں کی تو کچھ ضرور ہوکر رہے گا۔

Back to top button