امریکا کا بحری جہاز پر میزائل حملے میں عملے کے بھارتی اہلکاروں کی ہلاکت پر معذرت سے انکار

 

 

 

امریکا نے بھارت کے احتجاج کو مسترد کرتے ہوئے بحری جہاز پر میزائل حملے میں عملے کے تین بھارتی اہلکاروں کی ہلاکت پر معذرت سے انکار کر دیا۔

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارت پر واضح کیا ہےکہ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو بھی امریکی فورسز کے احکامات پر عمل کرناچاہیے،آبنائے ہرمز کی بندش کی خلاف ورزی اور ایرانی تیل کی غیرقانونی ترسیل برداشت نہیں کی جائے گی۔

ایرانی ٹینکر آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی توڑ کر بحیرہ عمان میں داخل

قبل ازیں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے رابطہ کیا تھا اور امریکی حملے میں بھارتی نیوی کے تین اہلکاروں کی ہلاکت پر احتجاج کیاتھا۔

 

Back to top button