سبزیاں دمےکے مرض میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں،ماہرین

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتوں والی سبزیاں صحت مند پھیپھڑوں اور دمے کے مرض کے خلاف مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔یونیورسٹی آف کوپنہیگن میں کی گئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں کم مقدار میں وٹامن کے ہوتا ہے ان کے پھیپھڑے کمزور ہونے کے امکانات زیادہ ہونے کے ساتھ ان کے دمے، سانس کے رکنے اور دائمی مسائل اور سانس باہر نکلتے وقت آواز کے آنے کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

وٹامن کے عموماً پالک اور بروکلی جیسی پتوں والی سبزیوں، سبزیوں کے تیل اور اجناس میں پایا جاتا ہے۔یہ خون کے جمنے اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس ہی وجہ سے جسم کو زخم بھرنے میں مدد ملتی ہے لیکن محققین کو اس کے

کپتان بابر اعظم دلہا بننے کو تیار، شادی کب اور لڑکی کون ہے؟

پھیپھڑوں کی صحت کے متعلق کردار کے متعلق بہت قلیل معلومات تھیں۔

Back to top button