ہم جب چاہیں خیبرپختوخوا میں عدم اعتماد لاسکتے ہیں : فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم جب چاہیں خیبرپختوخوا میں عدم اعتماد لاسکتے ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  جس روز اسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے تو اگلے ہی دن ان کے خلاف عدم  اعتماد  آجائے گی۔

رانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی سے یومِ آزادی پر احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل

گورنر فیصل کریم کنڈی کاکہنا تھاکہ قلعہ بالاحصار سے بھاگنا ہو یا ڈی چوک سے گنڈاپور ہدایت پر عمل کرتےہیں،جب بھی ہمارے نمبر  پورےہوئے تو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کےخلاف عدم اعتماد لائیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please disable the adblocker to support us!