اداکار شہروز سبزواری نے خواتین کو لالچی کیوں قرار دیدیا؟

معروف اداکار شہروز سبزواری نے خواتین کو مردوں کی نسبت زیادہ لالچی اور پیسے سے محبت کرنے والی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بعض خواتین پیسے اور شہرت دیکھ کر مرد حضرات سے پیار کرلیتی ہیں جبکہ مرد ایسا نہیں کرتے ہیں۔

شہروز سبزواری حال ہی میں ’’بے بی لیشس‘‘ فلم کے ساتھی اداکاروں کے ہمراہ ’فوشیا میگزین‘ کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے فلم کی کہانی سمیت دیگر معاملات پر بات کی۔پروگرام کے دوران شہروز سبزواری نے بتایا کہ ’بے بی لیشس‘ اچھی فلم ہے، دیکھنے والوں کو پسند آئے گی، ساتھ ہی انہوں نے شائقین کو سینما جاکر فلم دیکھنے کی درخواست بھی کی۔

آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’’بے بی لیشس‘‘ میں سابق اہلیہ سائرہ یوسف کے ساتھ نظر آنے والے شہروز سبزواری کا خیال ہے کہ بعض خواتین پیسے اور شہرت دیکھ کر مرد حضرات سے پیار کرلیتی ہیں جب کہ مرد ایسا نہیں کرتے۔شہروز سبزواری حال ہی میں ’بے بی لیشس‘ فلم کے ساتھی اداکاروں کے ہمراہ ’فوشیا میگزین‘ کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے فلم کی کہانی سمیت دیگر معاملات پر بات کی۔

پروگرام کے دوران شہروز سبزواری نے بتایا کہ ’بے بی لیشس‘ اچھی فلم ہے، دیکھنے والوں کو پسند آئے گی، ساتھ ہی انہوں نے شائقین کو سینما جاکر فلم دیکھنے کی درخواست بھی کی۔واضح رہے کہ ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے سے علیحدگی کے بعد فلم کی پروموشن کے دوران  نزدیکیاں بڑھانے پر اداکار شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف تنقید کی زد میں آگئے تھے، شائقین نے دونوں پر بے حیائی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔

دونوں پر بے حیائی پھیلانے کے الزامات اس لیے لگائے جا رہے تھے، کیوںکہ دونوں کے درمیان طلاق ہو چکی تھی لیکن اس کے باوجود دونوں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی ادب اور احترام کے ساتھ ملتے دکھائی دیتے ہیں۔

دونوں نے 2012 میں محبت کی شادی کی تھی اور ان کی جوڑی کو شوبز کی رومانوی جوڑیوں میں شمار کیا جاتا تھا مگر 2020 میں ان کے درمیان طلاق ہوگئی تھی، طلاق کے بعد اب پہلی بار دونوں ’’بے بی لیشس‘‘

پاکستان پر ایک بار پھر ڈیفالٹ کے خطرات کیوں منڈلانے لگے؟

(Babylicious) میں ایک ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔

Back to top button