ویمنزورلڈکپ،بارش کے باعث پاک نیوزی لینڈمیچ بے نتیجہ ختم

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈکےمابین میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔

پاک نیوزی لینڈمیچ بارش کے باعث36اوورزتک محدود کرنےکےبعد،پاکستان کی ٹیم نے 5وکٹوں کے نقصان پر92رنزبنائےتھے کہ بارش کے باعث میچ روک دیاگیاتھا۔

کولمبو میں کھیلے جارہے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کی کپتان صوفی ڈیوائن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

پاکستان کی جانب سے عمیمہ سہیل 3 رنز، منیبہ علی 22، سدرہ امین 9 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please disable the adblocker to support us!