ظہیراقبال کا سوناکشی سے بھاگ کرشادی کی خواہش کااظہار

اداکارہ سوناکشی کہنا کے شوہر اداکار ظہیراقبال کاکہنا ہے کہ میں بھاگ کر شادی کرنا چاہتا تھا ۔

تفصلات کے مطابق اداکار ظہیر اقبال کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ مختصر شادی کرنے کی کبھی خواہش نہیں رہی میں تو سوناکشی سے بھاگ کر شادی کرنے کا خواہش مند تھا ۔ کچھ مجبوریوں اور قوانین کے باعث اپنی خواہش پر عملدرآمد نہ کر سکا ۔ایسی شادی کو بھارتی قوانین اوررسم رواج میں غیرقانونی تصورکیاجاتا ہے۔

 اداکار کامزیدکہنا تھا سوناکشی سہنا نے بھاگ کر شادی کرنے کا پلان منسوخ کیا تھا ۔

Back to top button