ماڈل آیان علی کی نئی تصاویروائرل

معروف گلوکار اور سپرماڈل آیان علی نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

ماڈل آیان علی نے نسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شعر لکھا ۔آیان علی کو وائرل تصاویر میں بالکل منفرد لُک کے ساتھ دیکھا گیا۔تصویر میں سفید اور سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا ۔

مڈل آیان علی  نے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’‏ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں، ‏ہم سے زمانہ خود ہیں زمانے سے ہم نہیں ہیں۔مداح جہاں اُن کے حسن کی تعریفیں کر رہے ہیں وہیں اُن سے نیا گانا ریلیز کرنے کی فرمائیشیں بھی کررہے ہیں۔

Back to top button