ذوالفقار حمید آئی جی خیبرپختونخوا پولیس تعینات

پولیس سروس گریڈ 21 کے ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی کے پی کے تعینات کردیا گیا ہے، ذولفقار حمید اس سے قبل پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اختر حیات گنڈاپور کے تبادلے اور ذوالفقار حمید کی تعیناتی کے کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

واضح رہے کہ اختر حیات گنڈاپور کو فروری 2023 میں معظم جاہ انصاری کی جگہ آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا تھا ۔
آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا
اختر حیات اس سے قبل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں فرائض سرانجام دے رہے تھے۔