اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالب علم جاں بحق

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے واقعے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تصادم میں طفیل نامی طالب علم زخمی ہوا جو بعد ازاں چل بسا۔اس حوالے سے ترجمان جماعت اسلامی راشد عمر اولکھ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں جمعیت کی تقریب پرسرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل نے حملہ کیا، اسلامی یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button