مجھے دہشتگرد قرار دینا پاکستان کے خلاف سازش ہے

شرم اس کو مگر نہیں آتی۔ جعلی انکاؤنٹر اسپیشلسٹ اور بدنام زمانہ سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے مزید ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے خود کو بلیک لسٹ کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کرے گا۔ بے شرم خونی بھیڑیے نے مزید کہا کہ امریکا جھوٹے پروپیگنڈا کا شکار ہوا ہے اور اسے مجھ پر عائد کردہ الزامات یا تو ثابت کرنا ہوں گے یا پھر معافی مانگنا ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
