بنگلہ دیش میں 6.1 شدت کا زلزلہ
6.1 شدت کے زلزلے نے بنگہ دیش کو ہلا کر رکھ دیا ، ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف پاکستانی ٹیم محفوظ رہی۔
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا ، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: کترینہ کیف اور وکی کوشل کی اگلے ہفتے شادی کا امکان
واضح رہے کہ پی سی بی ٹیم بھی ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے کے لیے چٹاگانگ میں موجود ہے ، منیجرٹیم منصور رانا نے میڈیا کو بتایا کہ الحمدﷲ، سب کھلاڑی بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں ۔
